Mahira Khan Dance With Daniella Rahmeماہرہ خان کا لبنانی اداکارہ ڈینیلا راحمے کے ساتھ رقص

Mahira Khan Dance With Daniella Rahmeماہرہ خان کا لبنانی اداکارہ ڈینیلا راحمے کے ساتھ رقص

پاکساتن فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ ماہرہ خان کا پیرس میں ایفل ٹاور کے سامنے لبنانی اداکارہ کے ساتھ ربی گانے پر انتہائی خبصورت رقص سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا  لبنانی اداکارہ کو ےہ رقص اتنااچھا لگا کہ اس نے اپنے انسٹاگرام کے اکاونٹ سے اپنے مداحوں کے لیے شیر کر دیاماہرہ اور ڈینلا کی ملاقات فیشن ویک ریمواک پر ہوئی تھی جس میں ڈینلا نے بھی 

Mahira Khan Dance With Daniella Rahmeماہرہ خان کا لبنانی اداکارہ ڈینیلا راحمے کے ساتھ رقص

حصہ لیا ہوا تھا لبنانی اداکارہ نے ریمپ پر واک کی بھی ایک وڈیو اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر شیر کی تھی جس میں وہ ماہرہ خان اور دیگر ماڈلز کے ساتھ ریمپ پر واک کر رہی تھی اور وہ وڈیو بھی سوژل میڈیا پر کافی مقبول ہوئی تھی اور خوب پزئرائی ملی تھی۔

Comments

Popular posts from this blog

شردھا کپورSharda Kapoor

Neha Kakkar نہیا کاکڑ

Tara Sutariaتارا ستاریا