Sunny Leoneسنی لیون
سنی لیون ۔ اداکارہ سنی لیون کا کہنا ہے کہ وہ اپنی ھقیقی زندگی میں کافی شرمیلی ہے وہ مزید کہتی ہے کہ کسی شو یا پارٹی کی تقریب میں کہیں دعوت ہوتی ہے اور وہ کسی ایسی پارٹیز میں جاتی ہے تو اس وقت وہ کافی شرمیلی ہوتی ہےوہ کہتی ہیں کہ میں جانتی ہوں کہ لوگوں اس بات پر یقین کرنا مشکل ہو جاتا ہے کہ وہ اپنی حقیقی زندگی میں کافی شرمیلی ہے۔میں اپنی زاتی زندگی میں ہمیشہ ویسی نہیں ہوتی جیسے لوگ ہمیشہ مجھے سکرین پر دیکھتے ہیں۔سنی لیوں انترنیٹ کی دنیا پر سب سے زیادہسرچ ہونے والی اداکرہ ہے کیونکہ وہ اتنی حسن ہے کہ ہر کوئی اسے سرچ کیے بنا نہیں رہ سکتا۔
سنی لیون اپنی زندگی کے بارے میں مزید کہےی ہے کہ انیہں آئے روز قتل کی دھمکیاں ملتی ریتی ہیں لیکن ان سب دھمکیوں کے باوجود و پر تکلف زندگی گزار رہی ہیں انہیں قتل کی دھمکیوں سے فرق نہیں پڑھتا ۔
Comments
Post a Comment